عیسائی زندگی

کیا آپ مُعافی پا چُکے ہیں ؟ آپکا ابدی مُستقبِل اِسی نہائت ہی اہم اور سنجِیدہ سوال کے جواب پر مُنحصِر ہے ۔ بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ ’’ کوئی راسباز نہیں ، ایک بھی نہیں ۔ ‘‘ ( رُومیوں ۳  ۱۰ ) اِسی باب کی ۲۳ آئت میں یوُں لِکھا ہے  ’’ اِس لِۓ کہ سب نے گُناہ کِیا اور خُدا کے جلال سے محروُم ہیں ۔‘‘

Arabic Bengali English French Haitian Creole Indonesian Japanese Kazakh Korean Persian Portuguese Southern Sotho Spanish Swedish Tajik Thai Turkish

11 جولائی، 2023 in  عیسائی زندگی 13 minutes