عیسائی زندگی

کیا آپ مُعافی پا چُکے ہیں ؟ آپکا ابدی مُستقبِل اِسی نہائت ہی اہم اور سنجِیدہ سوال کے جواب پر مُنحصِر ہے ۔ بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ ’’ کوئی راسباز نہیں ، ایک بھی نہیں ۔ ‘‘ ( رُومیوں ۳  ۱۰ ) اِسی باب کی ۲۳ آئت میں یوُں لِکھا ہے  ’’ اِس لِۓ کہ سب نے گُناہ کِیا اور خُدا کے جلال سے محروُم ہیں ۔‘‘ مسیح ؔ کے خوُن سے مُعافی خاطِر مُوا تاکہ ہمارے گُناہ مُعاف ہوں اور ہماری خطائیں ڈھانپی جائیں ۔ مُعافی کے بغیر صِرف غُلامی ہے غیر مشروُط مُعافی