The Battle of Your Soul

فرانس کے بڑے شہر پیرس میں جنرل نپولین کی یاد میں اُس کا ایک عالی شان مُجسمہ نصب کِیا گیا ہے ۔ اٹھارویں صدی کے اختتام اور اُنیسویں صدی کے آغاز میں وُہ یورپ میں دہشت اور خوف کی علامت بن چُکا تھا ۔ اُسکی مشہوُور ِ زمانہ فتوُحات اِس حد تک پُہنچ گئیں کہ سِواۓ اِنگلستان کے تقریباً تمام یورپ اُسکے ماتحت ہو چُکا تھا ۔ یہ بُلند نظر جنرل ساری دُنیا کو اپنے زیرِ اثر لانے کے خواب دیکھ رہا تھا ۔

نجات 7 minutes