Title here
Summary here
گھر پیارا گھر بائبل مُقدس ہمیں ایک خُوبصُورت گھر کا نمُونہ اور خاکہ پیش کرتی ہے ، جو کہ ساخت میں مظبُوط ہے اور اِسکا ماحول نہائت ہی خُوشگوار ہے ۔ گھر ہم آہنگی اور سکوُن و اِطمینان کا مقام ہو سکتا ہے یا یہ ذہنی اذِیئت اور لڑائی جھگڑے کا نمُونہ بن سکتا ہے ۔ کیا آپکا گھرانہ خُوشخال اور پُرمُسرت ہے ؟ اور کیا یہ مُشکِل اور نامساعد حالات کا مُقابلہ کر سکتا ہے ؟ کُچھ گھرانے آخِر ناخُوش کیوں ہیں ؟ خُداوند میں بیاہ کرنا ایک خُدائی اِنتظام بچّوں کا مقام مسیح ہی بُنیاد ہے