Title here
Summary here
لوگ تھکے ماندے اور پریشان حال ہیں ۔ بِلا شُبہ اِنہیں صحیح سِمت ، مشورے ، تحفُظ ، راہنُمائی اور اعتماد کی ضروُرت ہے ۔ ہم سبھی ذہنی سکُون کے متلاشی ہیں اور ہمیں اِس کی ضروُرت بھی ہے ۔ ذہنی سکوُن ، ہاں ، یہ کیا ہی بیش قیمت خزانہ ہے ! کیا یہ خزانہ ایسی دُنیا میں مُیّسر ہو سکتا ہے جو اِس قدر جنگ و جدل ، نا اُمیدی ، ابتری اور مُصیبتوں میں گھِری ہوُئی ہے ؟ ٓاِنسان افراتفری میں یسوُعؔ مسِیح ، امن و اِطمِینان کا شہزادہ توبہ ذہنی سکُون دِلاتی ہے ۔