سرچ انڈیکس لوڈ ہو رہا ہے…
کوئی حالیہ تلاش نہیں۔
کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ کے لئے "Query here"
کی طرف سے تلاش کریں FlexSearch
آپ جس صفحہ کی تلاش کر رہے ہیں وہ موجود نہیں ہے یا اسے منتقل کر دیا گیا ہے۔
بائبل مُقدس ہمیں ایک خُوبصُورت گھر کا نمُونہ اور خاکہ پیش کرتی ہے ، جو کہ ساخت میں مظبُوط ہے اور اِسکا ماحول نہائت ہی خُوشگوار ہے ۔ گھر ہم آہنگی اور سکوُن و اِطمینان کا مقام ہو سکتا ہے یا یہ ذہنی اذِیئت اور لڑائی جھگڑے کا نمُونہ بن سکتا ہے ۔ کیا آپکا گھرانہ خُوشخال اور پُرمُسرت ہے ؟ اور کیا یہ مُشکِل اور نامساعد حالات کا مُقابلہ کر سکتا ہے ؟
ہسپتال میں کِسی مریض کے recusitation یعنی مرتے ہوّۓ شخص کو مصنوُعی طریقہ سے جانبر کرنے کی کوشِش کرنے کا سب سے دِلچسپ اور عجیب و غریب واقعہ جو میرے عِلم میں لایا گیا ، وُہ جیفرسن کاؤنٹی کے بدنام ِ زمانہ چور جارج لینکس ؔ کا ہے ۔ وُہ اپنی سزا کی دوُسری ٹرم پوُری کر رہا تھا ۔ پہلی بار اُسے سیجو ِّک ؔ کاؤنٹی نے گھوڑے چُرانے پر جیل بھیجا تھا ۔
وقت اور زمانوں سے پہلے خُدا موجوُد تھا ، اور اُس کے ساتھ اُس کا بیٹا اور رُوح القُدس بھی ازل سے موجوُد تھے ۔ اُنہوں نے دُنیا اور جو کُچھ اِس میں ہے ، تخلیق کیا ۔ اپنی مُحّبت میں خُدا نے اِنسان کو اپنی صوُرت و شبہیۃ پر خلق کیا اور اُسے ایک خُو بصُورت باغ میں رکھا ۔ اِنسان نے خُدا کی بتائی ہُوئی ہدایات کی نافرمانی کی ۔ یہ نافرمانی دراصل گُناہ تھا جِس نے اِنسان کو خُدا سے الگ کر دِیا ۔ اُس نے اُن سے کہا کہ اب اُنہیں اپنے گُناہوں کے لِۓ بے عیب اور کامِل نَو عُمر جانوروں کی قُر بانی دینا ہو گی ۔ یہ قُربانیاں اُنکے گُناہوں کی قیِمت تو نہ تھیں اور نہ ہی گُناہوں کا کفّارہ تھیں لیکِن یہ اُس حتمی قُربانی کی طرِف اِشارہ کرتی تھیں جو آنے والے وقت میں خُدا خُود مُہیّا کرنے والا تھا ۔