ٹریکٹس

کیا آپ مُعافی پا چُکے ہیں ؟ آپکا ابدی مُستقبِل اِسی نہائت ہی اہم اور سنجِیدہ سوال کے جواب پر مُنحصِر ہے ۔ بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ ’’ کوئی راسباز نہیں ، ایک بھی نہیں ۔ ‘‘ ( رُومیوں ۳  ۱۰ ) اِسی باب کی ۲۳ آئت میں یوُں لِکھا ہے  ’’ اِس لِۓ کہ سب نے گُناہ کِیا اور خُدا کے جلال سے محروُم ہیں ۔‘‘

؟ ‘‘ یہ گھمبِیر آہ و نالہ ہم زمانوں سے سُنتے آ رہے ہیں ۔ اور یقیناً آپ کے دِل کی آہ و پُکار بھی یہی ہو گی ۔ لوگ تھکے ماندے اور پریشان حال ہیں ۔ بِلا شُبہ اِنہیں صحیح سِمت ، مشورے ، تحفُظ ، راہنُمائی اور اعتماد کی ضروُرت ہے ۔ ہم سبھی ذہنی سکُون کے متلاشی ہیں اور ہمیں اِس کی ضروُرت بھی ہے ۔

امن 6 minutes

اِس وقت آپ زِندہ ہے ۔ آپ سانس لے سکتے ہیں ۔ آپ چل پھِر سکتے ہیں ۔ ہو سکتا ہے آپ بڑی آسائش کی زِندگی بسر کر رہے ہوں یا آپ مشکلات سے بھری زِندگی جی رہے ہیں ۔ سوُرج طلوُع ہوتا ہے اور غروُب ہوتا ہے ۔ دُنیا میں کہیں کوئی بچًہ پیدا ہو رہا ہے اور کہیں کوئی اِس دُنیا سے رُخصت ہو کر موت کی وادی میں جا رہا ہے ۔ زِندگی کا تمام نظام معموُلی و عارضی ہے لیکِن مرنے کے بعد آپ کہاں جائیں گے ؟