ٹریکٹس
مُحّبت ، ہر زبان میں ایک خوُبصوُرت لفظ ۔ یہ لفظ ہمارے ذہن میں کیا لاتا ہے ؟ شفقت ، ہمدردی ، رحمدِلی ، دوُسروں کے جذبات کو سمجھنے کی صلاحِیّت ، اور ہماری ماں ۔ لیکِن اِس لفظ پر اپنے طور پر غور کریں ۔ یہ خوُبصوُرت لفظ دراصل کیا معنی رکھتا ہے ؟ کیا آپ نہیں چاہتے کہ کوئی آپ سے پیار کرے یا آپ کِسی سے پیار کریں ؟ ُ اگر آپکو اِس پیغام کے بارے مذید جاننا ہے تو اِس ٹریکٹ سے وابسطہ پتہ پر ہم سے ضروُر رابطہ کریں ۔
ہسپتال میں کِسی مریض کے recusitation یعنی مرتے ہوّۓ شخص کو مصنوُعی طریقہ سے جانبر کرنے کی کوشِش کرنے کا سب سے دِلچسپ اور عجیب و غریب واقعہ جو میرے عِلم میں لایا گیا ، وُہ جیفرسن کاؤنٹی کے بدنام ِ زمانہ چور جارج لینکس ؔ کا ہے ۔ وُہ اپنی سزا کی دوُسری ٹرم پوُری کر رہا تھا ۔ پہلی بار اُسے سیجو ِّک ؔ کاؤنٹی نے گھوڑے چُرانے پر جیل بھیجا تھا ۔ ٓ اُسکی کہانی کا سب سے حیرت انگیز حِصہ وُہ ہے جب وُہ ’’مر‘‘ چُکا تھا ۔ ایک شارٹ ہینڈ رِپورٹر ہوتے
گھر پیارا گھر بائبل مُقدس ہمیں ایک خُوبصُورت گھر کا نمُونہ اور خاکہ پیش کرتی ہے ، جو کہ ساخت میں مظبُوط ہے اور اِسکا ماحول نہائت ہی خُوشگوار ہے ۔ گھر ہم آہنگی اور سکوُن و اِطمینان کا مقام ہو سکتا ہے یا یہ ذہنی اذِیئت اور لڑائی جھگڑے کا نمُونہ بن سکتا ہے ۔ کیا آپکا گھرانہ خُوشخال اور پُرمُسرت ہے ؟ اور کیا یہ مُشکِل اور نامساعد حالات کا مُقابلہ کر سکتا ہے ؟ کُچھ گھرانے آخِر ناخُوش کیوں ہیں ؟ خُداوند میں بیاہ کرنا ایک خُدائی اِنتظام بچّوں کا مقام مسیح ہی بُنیاد ہے
لِجیے ٔ ، میرے پاس آپ کے لیۓ ایک اچھیّ خبر ہے ! کوئی ہے جو آپ کی مدد کر سکتا ہے ۔ وُہ آپ کے گُناہ مُعاف کر سکتا ہے اور آپ کو دائمی خُوشی عطا کر سکتا ہے ۔ اُس کا نام یسوُع مسِیح ہے ۔ مُجھے اجازت دیں کہ میں آپکو اُس کے بارے بتاؤں ۔ اُس کا باپ خُدأ برخق ، وُہ پاک ہستی ہے جِس نے تمام دُنیِا کو بنایا اور اِس میں موجُود ہر شے َ کو تخلِیق کِیا ہے ۔ کہلانے کے لائق نہیں رہا ۔ ‘‘
آپکی روُح کی جنگ
اُسکے ماتحت ہو چُکا تھا ۔ یہ بُلند نظر جنرل ساری دُنیا کو اپنے زیرِ اثر لانے کے خواب دیکھ رہا تھا ۔ نپولین ؔ کو ساری دُنیا فتح کر کے بھی کیا حاصِل ہوتا اگر آخِر میں واٹرلُو ؔ پر اُسے اپنا سب کُچھ ہارنا ہی تھا ۔ اُسکی شان و شوکت ، شُہرت اور مال و دولت سب گھڑی بھر میں جاتے رہے ۔ یہ عِبرتناک شکست اُسکے ماضی کی تمام فتوُحات پر بھاری ثابت ہوُئی ۔ یہ معرکہ ہارنے کی وجہ سے وُہ اپنا کُچھ سب ہار گیا ۔
آپکا مُستقبِل کیسا ہو گا ؟ منزلیں صِرف دو ہی ہیں آسمان ۔ تمام نجات یافتہ لوگوں کا گھر سچائی ، اِنکساری ، پاکیزگی اور مُحبّت جیسی خُوبیاں جو مسیحؔ نے عملی نموُنے کے طور پر پیش کیں ، خُدا کے فرزند ہونے کے ناطے سے ہمارے لِۓ بڑی بیش قیمت بن جاتی ہیں ۔ ہمارا دِل اِن مسیحی فضائل کی کاملِیّت اور اور پاکیزگی کے لِۓ تڑپتا ہے ۔ ( ۲ کرنتھیوں ۵ ۱ ) آسمان ۔ ایک نُورانی مقام ٰآسمان ۔ خوف اور گُناہ سے پاک مقام بچاۓ جانے والوں کی حیاّتِ جاوِدانی
ایک دِن خُدا اپنے بیٹے یسُوع کو اِس زمین پر بھیجنے والا تھا جو کہ ساری دُنِیا کے گُناہوں کی کُّلی اور حتمی اور قُربانی ہونے والا تھا ۔ مریم اور فرِشت یسُوع کی پیدائش چرواہے ’’ عالمِ بالا پر خُدا کی تمجید ہو ، اور زمیِن پر اُن آدمیوں میں جِن سے وُہ راضی ہے صُلح ‘‘۔ جب فرِشتے چلے گۓ چرواہوں نے اپنی بھیڑوں کو وہیں چھوڑا اور جلدی سے بیت الحم کو روانہ ہوُۓ ۔ وہاں اُنہوں نے جیسا فرِشتوں نے کہا تھا ویسے ہی بچہّ کو پایا ۔ مجوُسی
زِندگی کئی بار اِنسان کو ایسے مقام پر لے آتی ہے جہاں اُسے کوئی بڑا اہم فیصلہ کرنا ہوتا ہے ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہمیں ہر روز کئی فیصلے کرنا پڑتے ہیں ۔ کُچھ فیصلے زیادہ سوچ و بچار کے بغیر ہی کر لِۓ جاتے ہیں ۔ تاہم کُچھ فیصلوں کے لِے بُہت غور و فِکر درکار ہوتا ہے اور بڑے فیصلے کرنے میں بڑا احتیاط برتا جاتا ہے ۔ اب سوال یہ اُٹھتا ہے کہ کوئی فیصلہ کرتے وقت کِس بات کو سب سے زیادہ اہم سمجھا جانا چاہۓ ؟
سب سے اچھی کہانی
ایک وقت تھا جب دُنیا میں کُچھ بھی نہیں تھا ۔ نہ پانی نہ کوئی مچھلی ۔ نہ آسمان میں کوئی تارے ۔ نہ سمُندر اور نہ ہی خوُبصوُرت پھوُل ۔ سب خلا تھی اور ہر سُو تاریکی ۔ لیکِن خدا پِھر بھی موجوُد تھا ۔ ۱۔ میرے حضُور تُو غیر معبوُدوں کو نہ ماننا ۔ ۲۔ توُ اپنے لِۓ کوئی تراشی ہُوئی مُورت نہ بنانا ۔ ۳۔ توُ خُداوند اپنے خُدا کا نام بے فائدہ نہ لینا ۔ ۴ ۔ یاد کر لے تُو سبّت کا دِن پاک ماننا ۔ ۶۔ توُ خُون نہ کرنا ۔
ٿڳڦیُوحنا ؔ کی اِنجیل ۱۰ باب ۱ سے ۱۸ آیات کیا آپ نے کبھی کِسی کو آپکا نام لے کر بُلاتے ہُوۓ سُنا ہے ، لیکن آپکو یہ معلوُم نہ ہو پایا ہو کہ یہ آواز کہاں سے آ رہی ہے ؟ یا یہ کہ آس پاس کے شور و غُل کی وجہ سے آپ بعمُشکل ہی یہ آواز سُن پا رہے ہوں ۔ بائبل مُقدّس خُدا آپ نے تو خُدا کو کبھی نہیں دیکھا ، یا دیکھا ہے ؟ یقینناً نہیں ۔ لیکِن اِس کا مطلِب یہ نہیں کہ اُس کا کہیں وجوُد ہی نہیں۔