گھر

خوش آمدید، گوسپل ٹریکٹ اور بائبل سوسائٹی کی ویب سائٹ پر

ٹریکٹس

مُحّبت ، ہر زبان میں ایک خوُبصوُرت لفظ ۔ یہ لفظ ہمارے ذہن میں کیا لاتا ہے ؟ شفقت ، ہمدردی ، رحمدِلی ، دوُسروں کے جذبات کو سمجھنے کی صلاحِیّت ، اور ہماری ماں ۔ لیکِن اِس لفظ پر اپنے طور پر غور کریں ۔ یہ خوُبصوُرت لفظ دراصل کیا معنی رکھتا ہے ؟ کیا آپ نہیں چاہتے کہ کوئی آپ سے پیار کرے یا آپ کِسی سے پیار کریں ؟ ُ اگر آپکو اِس پیغام کے بارے مذید جاننا ہے تو اِس ٹریکٹ سے وابسطہ پتہ پر ہم سے ضروُر رابطہ کریں ۔

نجات 8 minutes

ہسپتال میں کِسی مریض کے recusitation یعنی مرتے ہوّۓ شخص کو مصنوُعی طریقہ سے جانبر کرنے کی کوشِش کرنے کا سب سے دِلچسپ اور عجیب و غریب واقعہ جو میرے عِلم میں لایا گیا ، وُہ جیفرسن کاؤنٹی کے بدنام ِ زمانہ چور جارج لینکس ؔ کا ہے ۔ وُہ اپنی سزا کی دوُسری ٹرم پوُری کر رہا تھا ۔ پہلی بار اُسے سیجو ِّک ؔ کاؤنٹی نے گھوڑے چُرانے پر جیل بھیجا تھا ۔ ٓ اُسکی کہانی کا سب سے حیرت انگیز حِصہ وُہ ہے جب وُہ ’’مر‘‘ چُکا تھا ۔ ایک شارٹ ہینڈ رِپورٹر ہوتے

مستقبل 19 minutes

گھر پیارا گھر بائبل مُقدس ہمیں ایک خُوبصُورت گھر کا نمُونہ اور خاکہ پیش کرتی ہے ، جو کہ ساخت میں مظبُوط ہے اور اِسکا ماحول نہائت ہی خُوشگوار ہے ۔ گھر ہم آہنگی اور سکوُن و اِطمینان کا مقام ہو سکتا ہے یا یہ ذہنی اذِیئت اور لڑائی جھگڑے کا نمُونہ بن سکتا ہے ۔ کیا آپکا گھرانہ خُوشخال اور پُرمُسرت ہے ؟ اور کیا یہ مُشکِل اور نامساعد حالات کا مُقابلہ کر سکتا ہے ؟ کُچھ گھرانے آخِر ناخُوش کیوں ہیں ؟ خُداوند میں بیاہ کرنا ایک خُدائی اِنتظام بچّوں کا مقام مسیح ہی بُنیاد ہے

خاندان 10 minutes

لِجیے ٔ ، میرے پاس آپ کے لیۓ ایک اچھیّ خبر ہے ! کوئی ہے جو آپ کی مدد کر سکتا ہے ۔ وُہ آپ کے گُناہ مُعاف کر سکتا ہے اور آپ کو دائمی خُوشی عطا کر سکتا ہے ۔ اُس کا نام یسوُع مسِیح ہے ۔ مُجھے اجازت دیں کہ میں آپکو اُس کے بارے بتاؤں ۔ اُس کا باپ خُدأ برخق ، وُہ پاک ہستی ہے جِس نے تمام دُنیِا کو بنایا اور اِس میں موجُود ہر شے َ کو تخلِیق کِیا ہے ۔ کہلانے کے لائق نہیں رہا ۔ ‘‘

یسوع, Color 6 minutes

اُسکے ماتحت ہو چُکا تھا ۔ یہ بُلند نظر جنرل ساری دُنیا کو اپنے زیرِ اثر لانے کے خواب دیکھ رہا تھا ۔ نپولین ؔ کو ساری دُنیا فتح کر کے بھی کیا حاصِل ہوتا اگر آخِر میں واٹرلُو ؔ پر اُسے اپنا سب کُچھ ہارنا ہی تھا ۔ اُسکی شان و شوکت ، شُہرت اور مال و دولت سب گھڑی بھر میں جاتے رہے ۔ یہ عِبرتناک شکست اُسکے ماضی کی تمام فتوُحات پر بھاری ثابت ہوُئی ۔ یہ معرکہ ہارنے کی وجہ سے وُہ اپنا کُچھ سب ہار گیا ۔

نجات 7 minutes

آپکا مُستقبِل کیسا ہو گا ؟ منزلیں صِرف دو ہی ہیں  آسمان ۔ تمام نجات یافتہ لوگوں کا گھر سچائی ، اِنکساری ، پاکیزگی اور مُحبّت جیسی خُوبیاں جو مسیحؔ نے عملی نموُنے کے طور پر پیش کیں ، خُدا کے فرزند ہونے کے ناطے سے ہمارے لِۓ بڑی بیش قیمت بن جاتی ہیں ۔ ہمارا دِل اِن مسیحی فضائل کی کاملِیّت اور اور پاکیزگی کے لِۓ تڑپتا ہے ۔ ( ۲ کرنتھیوں ۵  ۱ ) آسمان ۔ ایک نُورانی مقام  ٰآسمان ۔ خوف اور گُناہ سے پاک مقام  بچاۓ جانے والوں کی حیاّتِ جاوِدانی 

مستقبل 10 minutes

ایک دِن خُدا اپنے بیٹے یسُوع کو اِس زمین پر بھیجنے والا تھا جو کہ ساری دُنِیا کے گُناہوں کی کُّلی اور حتمی اور قُربانی ہونے والا تھا ۔ مریم اور فرِشت یسُوع کی پیدائش چرواہے ’’ عالمِ بالا پر خُدا کی تمجید ہو ، اور زمیِن پر اُن آدمیوں میں جِن سے وُہ راضی ہے صُلح ‘‘۔ جب فرِشتے چلے گۓ چرواہوں نے اپنی بھیڑوں کو وہیں چھوڑا اور جلدی سے بیت الحم کو روانہ ہوُۓ ۔ وہاں اُنہوں نے جیسا فرِشتوں نے کہا تھا ویسے ہی بچہّ کو پایا ۔ مجوُسی

یسوع, Color 6 minutes

زِندگی کئی بار اِنسان کو ایسے مقام پر لے آتی ہے جہاں اُسے کوئی بڑا اہم فیصلہ کرنا ہوتا ہے ۔ حقیقت تو یہ ہے کہ ہمیں ہر روز کئی فیصلے کرنا پڑتے ہیں ۔ کُچھ فیصلے زیادہ سوچ و بچار کے بغیر ہی کر لِۓ جاتے ہیں ۔ تاہم کُچھ فیصلوں کے لِے بُہت غور و فِکر درکار ہوتا ہے اور بڑے فیصلے کرنے میں بڑا احتیاط برتا جاتا ہے ۔ اب سوال یہ اُٹھتا ہے کہ کوئی فیصلہ کرتے وقت کِس بات کو سب سے زیادہ اہم سمجھا جانا چاہۓ ؟

نجات 6 minutes

ایک وقت تھا جب دُنیا میں کُچھ بھی نہیں تھا ۔ نہ پانی نہ کوئی مچھلی ۔ نہ آسمان میں کوئی تارے ۔ نہ سمُندر اور نہ ہی خوُبصوُرت پھوُل ۔ سب خلا تھی اور ہر سُو تاریکی ۔ لیکِن خدا پِھر بھی موجوُد تھا ۔ ۱۔ میرے حضُور تُو غیر معبوُدوں کو نہ ماننا ۔ ۲۔ توُ اپنے لِۓ کوئی تراشی ہُوئی مُورت نہ بنانا ۔ ۳۔ توُ خُداوند اپنے خُدا کا نام بے فائدہ نہ لینا ۔ ۴ ۔ یاد کر لے تُو سبّت کا دِن پاک ماننا ۔ ۶۔ توُ خُون نہ کرنا ۔

یسوع 6 minutes

ٿڳڦیُوحنا ؔ کی اِنجیل ۱۰ باب ۱ سے ۱۸ آیات کیا آپ نے کبھی کِسی کو آپکا نام لے کر بُلاتے ہُوۓ سُنا ہے ، لیکن آپکو یہ معلوُم نہ ہو پایا ہو کہ یہ آواز کہاں سے آ رہی ہے ؟ یا یہ کہ آس پاس کے شور و غُل کی وجہ سے آپ بعمُشکل ہی یہ آواز سُن پا رہے ہوں ۔ بائبل مُقدّس خُدا آپ نے تو خُدا کو کبھی نہیں دیکھا ، یا دیکھا ہے ؟ یقینناً نہیں ۔ لیکِن اِس کا مطلِب یہ نہیں کہ اُس کا کہیں وجوُد ہی نہیں۔

نجات 11 minutes

کیا آپ مُعافی پا چُکے ہیں ؟ آپکا ابدی مُستقبِل اِسی نہائت ہی اہم اور سنجِیدہ سوال کے جواب پر مُنحصِر ہے ۔ بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ ’’ کوئی راسباز نہیں ، ایک بھی نہیں ۔ ‘‘ ( رُومیوں ۳  ۱۰ ) اِسی باب کی ۲۳ آئت میں یوُں لِکھا ہے  ’’ اِس لِۓ کہ سب نے گُناہ کِیا اور خُدا کے جلال سے محروُم ہیں ۔‘‘ مسیح ؔ کے خوُن سے مُعافی خاطِر مُوا تاکہ ہمارے گُناہ مُعاف ہوں اور ہماری خطائیں ڈھانپی جائیں ۔ مُعافی کے بغیر صِرف غُلامی ہے غیر مشروُط مُعافی

لوگ تھکے ماندے اور پریشان حال ہیں ۔ بِلا شُبہ اِنہیں صحیح سِمت ، مشورے ، تحفُظ ، راہنُمائی اور اعتماد کی ضروُرت ہے ۔ ہم سبھی ذہنی سکُون کے متلاشی ہیں اور ہمیں اِس کی ضروُرت بھی ہے ۔ ذہنی سکوُن ، ہاں ، یہ کیا ہی بیش قیمت خزانہ ہے ! کیا یہ خزانہ ایسی دُنیا میں مُیّسر ہو سکتا ہے جو اِس قدر جنگ و جدل ، نا اُمیدی ، ابتری اور مُصیبتوں میں گھِری ہوُئی ہے ؟ ٓاِنسان افراتفری میں  یسوُعؔ مسِیح ، امن و اِطمِینان کا شہزادہ توبہ ذہنی سکُون دِلاتی ہے ۔

امن 6 minutes

اِس وقت آپ زِندہ ہے ۔ آپ سانس لے سکتے ہیں ۔ آپ چل پھِر سکتے ہیں ۔ ہو سکتا ہے آپ بڑی آسائش کی زِندگی بسر کر رہے ہوں یا آپ مشکلات سے بھری زِندگی جی رہے ہیں ۔ سوُرج طلوُع ہوتا ہے اور غروُب ہوتا ہے ۔ دُنیا میں کہیں کوئی بچًہ پیدا ہو رہا ہے اور کہیں کوئی اِس دُنیا سے رُخصت ہو کر موت کی وادی میں جا رہا ہے ۔ زِندگی کا تمام نظام معموُلی و عارضی ہے لیکِن مرنے کے بعد آپ کہاں جائیں گے ؟ لیکِن کہاں ؟ لیکِن